*معاشرے میں بے نمازی کا بڑھتا رجحان اسباب اثرات اور عملی حل*
الحمدللہ کفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی اما بعد
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ان الصلوٰۃ تنھی عن الفحشاء والمنکر!
اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ہے اللہ تعالی کی بندگی کرنے کا طریقہ نماز سے ہی ظاہر ہوتا ہے نماز عبادت ہے نماز ریاضت ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز مومن کے چہرے کا نور ہے نماز عذاب قبر سے بچانے والی ہے نماز سے رزق میں کشادگی ہوتی ہے نماز اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز شیطان کا مطالعہ کرتی ہے نماز کی بڑی اہمیت قران و حدیث میں وارد ہوئی ہے اور محض نمازی کا حکم قران مجید میں اتنی مرتبہ ایا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بے شمار فوائد بیان کیے ہیں شریعت اسلامیہ میں تمام احکام کو دیکھتے ہیں تو سب سے بڑا بعد نماز کی اہمیت و فوائد کا نظر اتا ہے اس سے اندازہ لگانا چاہیے کہ اسلام میں نواسی کتنی اہمیت ہے اپ حضرات اس کے دوسرے رخ پر نظر ڈالیے نماز کے اہتمام کے اتنے فوائد ہیں تو غیر اہتمام پر کتنے گناہ ہوں گے نماز نہ پڑھنے پر بہت گناہ ہے سب سے پہلے ہم اللہ سے دور ہوتے ہیں اگر میں سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا اج کل کے لوگ نماز پڑھنے کے لیے بہت سے عذر بتاتے ہیں سب سے پہلے تو یہ کہتے ہیں کہ میرے کپڑے خراب ہیں کپڑے صاف نہیں ہیں وغیرہ اگر وہ چڑھتا تو کپڑے بدل سکتا ہے لیکن اسے نماز ہی پڑھنی نہیں ہے نماز ایک بہترین عبادت ہے نماز سے ہی کامیابی ہوتی ہے نماز چھوڑ کر دنیا کی اتنی ہی کامیابی حاصل کر لو گے تو وہ کسی کام کی نہیں ہوگی ہر چیز جو نماز کو ترک کر کے حاصل کی جائے خوب بے فائدہ ہے ہر نماز کے وقت ایک صدا اتی ہے اؤ نماز کی طرف اللہ ہمیں نماز کی طرف انے کا حکم دیتا ہے لیکن ہم لوگ اس رب کی بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اچھی صحت عطا بھی اور ہمیں ہر نعمت دی جب اسی کی دی ہوئی ہر چیز کا استعمال کرتے ہیں اور اسی سے فائدہ اٹھاتے ہیں نہ روسی چیز کی نافرمانی بھی کرتے ہیں اللہ ہمیں ہر روز اپنی طرف بلاتا ہے اور ہم اس اس پانی دنیا میں مشغول ہو کر مسیح نافرمانی کرتے ہیں جب نماز ہی نہیں پڑھیں گے تو کامیابی کہاں سے حاصل ہوگی اللہ رب العزت کی یا علی الصلوۃ کے ساتھ حیا الفلابی کہلواتا ہے نماز میں ہی کامیابی ہے اللہ ہر وقت اپنے بندے کو سجدے کا ہے انتظار کرتے رہتا ہے نر جب بندہ سجدے میں رہتا ہے تو وہ اللہ کے قریب ہوتا ہے اور وہ ہر سا وقت صدا اتی ہے اؤ نماز کی طرف اؤ کامیابی کی طرف اصل کامیابی نماز میں دنیا کی مال و دولت عائشہ عشرت کیا کتنی بھی کامیابی حاصل کر لے مگر نماز کے بغیر کوئی چیز کسی کام نہ ائے اور اج کل کے لوگ دنیا کی محبت میں اس طرح گم ہو چکے ہیں کہ ان کو نماز کا خیال ہی نہیں ہے فجر تو نیند میں گزار رہے ہیں ظہر اور عصر کام میں مغرب دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق میں ہر عشاں گھر والوں کے ساتھ ہر اسی میں نماز کو بھول چکے ہیں نماز ہر دن فرض ہے بعض لوگ صرف جمعہ یا صرف عید کی نماز ہی پڑھتے ہیں اور ان لوگوں کو نماز کی کوئی فکر ہی نہیں ہے نماز نہ پڑھنے پر قبر میں ایک گنجا سانپ ائے گا وہ ہر نماز کے چھوڑنے پر ڈستے رہے گا فجر کی نماز چھوٹ گئی تو فجر سے لے کر ظہر تک ظہر کی نماز زدہ نہیں کی تو ظہر سے لے کر عصر تک کسی طرح ہر نماز کے چھوڑنے پر وہ صاف ہمیشہ ڈرتے رہے گا اور بے نمازی قیامت کے دن قارون فرعون ہامان جیسے بڑے کافروں کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے مومن اور کافر کے درمیان صرف نماز کا فرق ہے جس نے نماز کو ترک کیا اس نے کفر کیا اتنی بڑی بات ہے کہ نماز کے نہ پڑھنے پر کافر اور مومن میں کچھ فرق نہیں تو اج کل لوگ نماز ہی نہیں پڑھتے ہر بروز قیامت ان کا کیا انجام ہوگا ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ مرنے کے بعد ہماری مدد کے لیے کوئی نہیں ائے گا نہ ماں نہ باپ نہ بھائی نہ بہن نہ کوئی رشتہ دار نہ کوئی دوست جس کے لیے نماز چھوڑتے چھوڑ دیتے ہیں ہمیں اکیلے حساب دینا ہے اور جو کچھ اعمال کیے اور جتنی بھی نمازیں چھوڑ دی ان سب کی سزا ہمیں ہی برداشت کرنی پڑے گی ہر ذہن میں یہ بھی ہونا چاہیے کہ ہم نمازوں کی پابندی کریں گے اور نماز نہ چھوڑیں گے اور نماز مومن کا نور اور سکون ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انکھوں کی ٹھنڈک ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اخری نصیحت ہے نماز نہ چھوڑنا میری امت نماز نہ چھوڑنا ہم ہم لوگ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اخری نصیحت قبول بیٹھے ہیں اور نمازیں چھوڑ دیتے ہیں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی کوئی سخت امر پیش اتا تو نماز فورا نماز پڑھ لیتے فورا نماز کی طرف متوجہ ہو جاتے اور نماز کے ذریعے سے اللہ تعالی کی قدرت سے پیدا اٹھاتے اور اللہ تعالی سے مدد طلب کرتے دوران جنگ میں بھی انہوں نے نماز نہ چھوڑی اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے جب بھی کوئی مصیبت اتی تو نماز سے سہارا لیتے مگر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اس کے برعکس ہے نماز ہی نہیں پڑھ رہی ہے ہر بے نمازی کی خنزیر سے بدتر مثال بیان کی گئی ہے ہر جانور سے بدتر ہے خنزیر گدھا شکر کرتا ہے اللہ تیرا شکر ہے تو نے مجھے گدا بنایا کتا نہیں اور کتا شکر کرتا ہے اللہ تیرا شکر ہے تو نے مجھے کتا بنایا ہے خنزیر نہیں ہے اور خنزیر یہ کہہ کر خود شکر ادا کرتا ہے کہ اے اللہ تیرا شکر ہے تو نے مجھے خنزیر بنایا بے نمازی نہیں اللہ اکبر خنزیر بھی شکر ادا کرتا ہے کہ وہ خنزیر ہے مگر بے نمازی نہیں نماز کا چھوڑنا خنزیر سے برا ہونا ہے حرب نمازی کو قبر میں تین سزائیں ملیں گی پہلی اس کی قبر کو تنگ کر دیا جائے گا دوسری اس کی قبر میں اگ کو بھڑکا دیا جائے گا تیسری اس کی خبر میں ایک سانپ کو مسلط کر دیا جائے گا جو قیامت کے دن تک اس کا حساب بہت برا ہوتا رہے گا اللہ پاک ہمیں قبر کی اگ سے بچائے اور پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!