یہ جو جزیرہ آپ کو نظر آرہا ہے یہ کوئی معمولی جزیرہ نہیں ہے بلکہ یہ وہ جزیرہ ہے جس کے اندر تاریخ انسانیت کا بدترین ظلم انجام دیا جاتا تھا۔ یہ وہ جزیرہ ہے جہاں نہ جانے کتنے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی استحصال حیوانیت کا غلیظ ترین فعل انجام دیا جاتا تھا اور ان کے جسموں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے نوش کرنا معمولی بات سمجھی جاتی تھی۔ یہ کوئی عام جزیرہ نہیں ہے بلکہ ایپسٹین کی فائل ریلیز ہونے کے بعد میں 3.5 ملین صفحات 80 ہزار فوٹوز 20 ہزار ویڈیوز کا جو ڈیٹا سامنے آیا ہے اس ڈیٹا نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔
یہ وہ لوگ ہیں جو مسلم دنیا کو تہذیب و تمدن سکھانے کے بعد کرتے ہیں اور بچوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں لیکن پسے پردہ یہ جو حیوانیت کا کام سرانجام دیتے ہیں وہ دنیا کے سامنے آچکا ہے اور اس کا بہت بڑا حصہ ابھی باقی ہے یہ وہ لوگ ہیں جو دنیا میں اشراف و معزز لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ لیکن انہوں نے جو کام سرانجام دیا اور دے رہے ہیں۔ ان پر شیطان بھی ان پر افسوس کرتا ہوگا ۔ ایپسٹین کی فائل ریلیز ہونے کے بعد ان کا اصلی شیطانی چہرہ دنیا کے سامنے آیا ہے ان چہروں میں بعض وہ لوگ بھی ہیں جو دنیا کے معزز ترین لوگوں میں مانے جاتے ہیں لیکن یہ لوگ تو شیطان 😈 سے بھی زیادہ بدترین لوگ نکلے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کا اور آپ کے بچوں کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔