Loading...
صدائے قلم
Choose Language
🇵🇰
Urdu
ORIGINAL
🇬🇧
English
🇮🇳
Hindi
🌹نبوت اور صحابیت 🌹
05 فروری، 2026
رسول اللہ ﷺچاند ہیں اور تمام صحابہ ستارے
ہیں ۔جب آسمان میں چاند بکھرتا(پھیلتا )ہے تو ستارے بنتے ہیں، ستارے سمٹتے ہیں تو چاند بنتا ہے ۔
نبوت پھیلتی ہے تو صحابہ بنتے ہیں، اور صحابہ سمٹ جاںٔیں تو نبوت بنتی ہے ۔
🥀💖
Share this Knowledge
WhatsApp
Home