جب اللہ تعالیٰ
آپ کو
مظبوط بنانا
چاہتے ہیں
تو آپ کو
اکیلا کر دیتے ہیں
آپ کو تھکا دیتے ہیں
وہ آپ کو لوگوں
کے اصل چہرے دیکھا دیتے ہیں
وہ آپ کے دل کو توڑ دیتے ہیں
وہ آپ کا دل دنیا سے بھر دیتے ہیں
اپنی عبادت میں سکون بخش دیتے ہیں
اور
اصل میں
یہی
تو
کامیابی
ہے