انسان کے سیکھنے کی عمر تاحیات ہے 
وہ کبھی بھی کامل نہیں ہو سکتا 
حضرت موسیٰ علیہ السلام 
سے بڑھ کر حضرت خضر علیہ السلام 
اور
سب سے بڑھ کر قرآن مجید میں ہے 
وفوق کل ذی علم علیم
ہر انسان سے بڑا
کوئ نہ کوئی عالم 
موجود ہے 
کوئ انسان بھی کامل نہیں 
ہر شخص کو چاہیے کہ 
وہ 
علم حاصل کرتا رہے
حافظ ہے
تو 
تجوید
کرے
قاری ہے
تو درس نظامی 
درس نظامی ہے
فقہ 
میں دسترس حاصل کرے
حدیث میں دسترس حاصل کرے 
غرض یہ کہ 
کامیابی کے لیے 
انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا رہے
جہادی فنون سیکھے
لاٹھی
نن چک
نیزہ بازی 
تلوار زنی 
وغیرہ 
آئیے آج ہم سب یہ عہد کرتے ہیں 
کہ صدا
علم حاصل کریں گے
انشاء اللہ تعالیٰ 


بقلم 
طوفان احمری