ضروری وضاحت
بقلم: معاذ حیدر 
١/ محرم الحرام ١٤٤٨ھ

 "ولا يجرمنكم شنآن قوم على ألا تعدلوا" کے عنوان سے ایک مضمون گردش کررہا ہے، مضمون نگار "ابن حیدر" ہیں، یہ میری تحریر نہیں ہے، میں اپنی تحریر کو "برقی مقامات" میں "معاذ حیدر" کے نام سے مشترک کرتا ہوں، یادداشت کے لیے اپنے "برقی محفوظات"* میں بھی ڈال دیتا ہوں، ہمارے نام سے منسوب وہی تحریر معتبر ہوگی جو اس محفوظہ میں مشترک کی جاۓ گی۔

*برقی محفوظات: https://whatsapp.com/channel/0029VaV0MbHIiRonV7i78b0t