خوشی تو کبھی میرے پاس آئی ہی نہیں، وہ ہمیشہ مجھ سے ڈر کر دور ہی بھاگتی رہی ہے میرے حصے میں تو بس اکیلاپن اور دکھ ہی آئے ہیں دنیا والوں نے مجھے ہنسانے کی بہت کوشش کی، لیکن خوشی جیسے میرے قریب آنا ہی نہیں چاہتی
​اور غم وہ میرا سب سے پرانا اور پکا دوست ہے، جس نے کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑا میں نے کبھی کسی سے سکھ نہیں مانگا کیونکہ میرا یہ دکھ ہی میرا اصل سرمایہ ہے

میں شہنشاہ ہوں غم کی دنیا کا
مجھ پہ خوشیوں کا کوئی بار نہیں

 ایم ایس انجم دربھنگوی