*اے خواتین کی جماعت۔۔*
*تمھارا چال چلن ،*
*تمھارا ماڈرن بننا ،*
*تمہارا بال کھول کر چلنا ،*
*تمہارا ٹخنوں سے اوپر ٹراؤزر ،*
*تمھارا ٹائیٹ کپڑے پہننا ،*
*تمہارا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنا*
*تمھارا بغیر دوپٹے کے گھومنا۔۔۔۔۔۔*
*صرف چار دن کا ہے* 🍂
*ذرا سوچو اُس وقت کو جب تمھاری بےپردگی کی وجہ سے تمھارے جسم پر جہنم کی آگ چھوڑ دی جائے گی___*
*ہر وہ حصہ جسے تم نمایاں کرتی ہو جلایا جائے گا*
*بیشک وہ آگ بڑی آفت ہے جو نہ مارے گی نہ زندہ چھوڑے گی*
*عورت سفید چادر ہوتی ہے۔۔۔*
*جس پر پانی کے بھی داغ لگ جاتے ہیں۔*