✦━─━❀❤️❀━─━✦
_*❤️ مــاں، ربــــ کا انـمـــول تــحـفہ❤️*_
_اللہ تعالیٰ نے ماں کے روپ میں ہمیں دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ دیا ہے۔_
_ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، دعا اور سکون کا ایک ایسا مجموعہ ہے جس کے گرد ہماری پوری زندگی گھومتی ہے۔_
_ماں کی دعا تقدیر کی لکیریں بدلنے کا حوصلہ رکھتی ہے،_ _کیونکہ اس کے دل میں رب نے اپنی رحمت کا ٹھکانہ بنایا ہے۔_ _سچ تو یہ ہے کہ ماں صرف ایک انسان نہیں، وہ زمین پر چلتی پھرتی جنت ہے۔_
_ماں کی آن بان اور شان اس کی قربانیوں میں چھپی ہے۔ رب سے بس یہی التجا ہے کہ ہر گھر میں ماں کا یہ نور ہمیشہ سلامت رہے۔_
_اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔!!_
_آمین یارب العالمین!🤲_