مفتی شہباز عالم شرفی قاسمی

مفتی شہباز عالم شرفی قاسمی

دیوبندی
نام ۔۔۔شبہازعالم گاؤں۔۔میٹن جھمٹا سے متصل پوسٹ۔۔۔بانسباڑی ضلع ۔۔۔ارریہ صوبہ۔۔بہار ناظرہ،اورحفظ ۔۔۔دارالعلوم ٹانڈہ و مدرسہ فیض العلوم ضلع رامپوریوپی تجوید۔۔دارالعلوم وقف دیوبند عربی تعلیم ۔۔دارالعلوم ٹانڈہ و مدرسہ شاہی مرادآباد یوپی فراغت ۔۔دارالعلوم دیوبند افتاء۔۔درالعلوم سبیل السلام حیدرآباد قضاء۔۔امارت شرعیہ پٹنہ بہار خدمات آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ ضلع فرخ آباد یوپی میں بحیثیت قاضی و مدرسہ اصحاب صفہ میں بحیثیت عربی مدرس و ناظم تعلیمات چندسال خدمت کا شرف رہا،پھرمعروف دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازارکانپور یوپی میں بحیثیت عربی مدرس منسلک ہوگیا ،جہاںودوسالوں سے عربی درجات کی مختلف کتابیں مثلاً ہدایہ ،شرح وقایہ،قدوری،اورمختلف فنون کی کتابیں بڑھانے شرف رہا،جوالحمدللہ تا حال جاری ہے
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا
44

تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا

13 جنوری، 2026
App Icon
صدائے قلم ایپ موبائل پر بہتر اور آسان مطالعے کے لیے
انسٹال کریں